24 مئی 2012 - 19:30

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان داخلہ سیکرٹریز کی سطح پر مذاکرات کا دوسرا اور آخری دور جمعہ کو پرفضا مقام بھوربن میں منعقد ہوا جس میں‎ ویزا پالیسی میں نرمی اور ماہی گیر قیدیوں کے رہائی کے معاملے پر اتفاق کیا گيا ہے۔

ابنا: ان مذاکرات کا آغاز جمعرات کو اسلام آباد میں ہوا تھا اور سفارتی ذرائع کے مطابق پہلے دن کی بات چیت میں عوام اور کاروباری حضرات کو ویزا سہولیات دینے اور مچھیروں سمیت عام قیدیوں کی رہائی کے معاملات پر اتفاق ہوا تھا۔ ان مذاکرات میں بھارتی وفد کی قیادت ہوم سیکرٹری آر کے سنگھ جبکہ پاکستانی وفد کی سربراہی ان کے ہم منصب خواجہ صدیق اکبر کر رہے ہیں۔.....

/169